بفیضانِ نگاہ حضور مستوار قلندر سید محمود الحسن شاہ خاکی : : دما دم قلندر خاکی شاہ
 
آذانِ قلندر

انتساب

میں اپنی اس کتاب ، "آذانِ قلندر " کا انتساب، جنابِ مولائے کُل ، مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم کے نام کرتا ہوں کہ جن کے دل کی نگاہ سے ناچیز نے لکھنا شروع کیا۔ اور میرے لکھنے کی وجہ بھی جنابِ مولاعلی کرم اللہ وجہ الکریم ہی بنے کیونکہ اُنکی شان میں قوالی سنی ، اُس سے وجودمیں وجد پیدا ہوا اور وجد نے جب زبان کھولی تو"آذانِ قلندر "،کتاب کی صورت میں مکمل ہوگئی۔

 

 

 

:: فہرست عنوانات :: آگے >>

Copyright © 2007 Alkhaki. All Rights Reserved.